تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 8:14

کولکتہ ٹیسٹ:ایلسٹرکک اورٹروٹ نے بھارتی بولنگ تباہ کرڈالی

اے آر وائی - انگلینڈ کے کپتان ایلسٹرکک اور جوناتھن ٹروٹ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی بولنگ کے پرخچے اڑادئیے۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز کی برتری حاصل کرلی اور ان کا صرف ایک کھلاڑی آوٴٹ ہواہے۔



ایڈن گارڈن کولکتہ میں ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے نامکمل اننگز دوسوسولہ رنز ایک کھلاڑی آوٴٹ سے شروع کی۔پہلے سیشن میں بھارتی بولرز کوئی وکٹ نہ لے سکے۔کپتان ایلسٹرکک اور جوناتھن ٹروٹ نے دوسری وکٹ کی شراکت میں ڈیڑھ سو رنز مکمل کرلئے اور انگلینڈ کو پہلی اننگز کی برتری بھی دلادی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.