تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 6:51

سیمی فائنل میں پاکستان کا کھیل مایوس کن رہا، وسیم فیروز

اے آر وائی - اولمپیئن وسیم فیروز کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل میں ہالینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کا کھیل مایوس کن رہا۔قومی ٹیم نے روایتی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ نہیں کیاجس کی ایک وجہ ہالینڈ کی زبردست مارکنگ بھی تھی۔اسی وجہ سے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست کا سامناکرنا پڑا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.