تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 12:42

ون ڈے رینکنگ:سعید اجمل کی پہلی پوزیشن برقرار

اے آر وائی - آئی سی سی ون ڈے بولنگ رینکنگ میں سعید اجمل کی پہلی اور محمد حفیظ کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ بیٹنگ ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی فتح سے بنگلہ دیش کو آٹھویں پوزیشن پر ترقی مل گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.