11 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 8:21
جولائی تا نومبر2012: ترسیلات زرمیں 14 فی صد کا اضافہ
اے آر وائی - بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلے پانچ ماہ مین پانچ ارب ڈالر ست زائد کی ترسیلات زر وطن بھجوائی ۔
بیرون ممالک سے پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ مین میں پانچ ارب اٹھانوئے کروڑ بیس لاکھ ڈالرز سے زائد کا زرمبادلہ وطن بھیجا جو کہ گزشتہ مالی سال کے ایسی عرصے کے مقابلے میں چودہ فی صد زائد ہے ۔
نومبر دوہزار بارہ میں زر سیلات زر کا حجم ایک ارب ایک کروڑ اٹھتر لاکھ ڈالر سے زائد رہا جو کہ گزشتہ سال کے ایسی عرصے میں نوئے کروڑ ڈالر سے ذائد تھا ۔