11 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 19:30
پاکستان ہاکی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
اے آر وائی - پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم 8 سال بعد انٹرنیشنل ایونٹ میں میڈل جیت کر واپس پہنچ گئی۔ شائقین کی بڑی تعداد استقبال کیلئے موجود تھی ۔ لاہور ائیرپورٹ پر نعروں اور ڈھول کی تھاپ پر عوام کی کثیر تعداد نے رقص کرکے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔