تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 7:21

بلائنڈ ورلڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

اے آر وائی - پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔سیمی فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.