تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 7:50

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل: پاکستان کو 259 رنز کا ہدف دیا

اے آر وائی - بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان کے کپتان ذیشان عباسی نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ بھارت نے پاکستان کو فتح کیلئے دوسو انسٹھ رنز کا ہدف دیاہے۔



بنگلور میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کوشکست دی اور بھارت نے سری لنکا کوہرایا۔ پاکستان ٹیم اب تک ناقابل شکست ہے۔اس نے گروپ میچ میں بھارت کو مات دی تھی۔



بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پردو سو اٹھاون رنز بنائے اور پاکستان کو دوسو اٹھاون رنز کا ہدف دیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.