13 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 21:34
صرف اچھا کھیلنے والوں کو ٹیم میں چانس ملے گا، ذکاء اشرف
اے آر وائی - چیئر مین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو نفسیاتی دباؤ سے نکالنے کے لیے اسپورٹس سائیکولو جسٹ کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں اور صرف اچھا کھیلنے والوں کو ہی موقع دیا جائے گا۔