14 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 22:53
پاک بھارت سیریزدباؤوالی سیریزہوتی ہے،ڈیو واٹمور
اے آر وائی - دورہء بھارت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔ کوچ ڈیو واٹمور کہتے ہیں کہ پاک بھارت سیریز دباؤ میں کھیلی جاتی ہے۔ ہم اچھی تیاری کے ساتھ جائیں گے اور بہترین کرکٹ کھیلیں گے ۔