اے آر وائی - دوسرا ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے دوحا میں شروع ہورہا ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستانی ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ جاپان کے خلاف آج کھیلے گی۔