تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 15:18

پاکستان کو جیت کے لئے 134رنز درکار

اے آر وائی - پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بنگلور میں جاری ہے ۔ پاکستانی بائولروں کی عمدہ کار کردگی کے باعث بھارت نے نو وکٹو ں پر ایک سو تینتیس رنز بنائے ہیں ۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے ایک سو چونتیس رنز درکار ہیں ۔ طویل القامت محمد عرفان نے ڈیبو میچ میں ڈینجر مین ویرات کوہلی کوپویلین بھیج دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.