تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 18:15

ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کوہرادیا

اے آر وائی - دوحا میں کھیلے جانے والے ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر ایشین چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.