تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 20:35

پاک بھارت کرکٹ سیریز:دوسرا ٹی ٹوینٹی آج احمد آباد میں ہوگا

اے آر وائی - پاکستان اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔



پاکستانی شائقین کو بھارت کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں بھی قومی ٹیم کی کامیابی کا یقین ہے، ان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک بنگلور کی طرح احمد آباد میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.