تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 11:16

دوسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

اے آر وائی - پاکستان نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں ہونے والے اس اہم میچ میں پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.