28 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 11:38
پاک،بھارت سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے،ذکاء اشرف
اے آر وائی - چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ پاک، بھارت سیریز ایشیز سے بڑی ہوتی ہے۔ باہمی سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے۔ بنگلہ دیش اور دیگر ٹیموں کی آمد کے ساتھ جلد ملک میں کرکٹ کی رونقیں بحال ہونگی۔ ذکاء اشرف لاہور میں ایک تقریب میں میڈیا سے بات کررہے تھے۔