2 جنوری 2013
وقت اشاعت: 22:57
سچن ٹنڈولکر کولکتہ میں بھارتی ٹیم کی فتح کے لیے پر امید
اے آر وائی - لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکرکا کہنا ہے کہ وہ ون ڈے سے ریٹائر ہونے کے باوجود آج بھی دل سے بھارتی ٹیم کے ساتھ ہے اور انھیں یقین ہے کہ کولکتہ کے ون ڈے میں پاکستان کو ہرا کر بھارتی ٹیم سیریز میں واپس آجائے گی۔