تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جنوری 2013
وقت اشاعت: 0:28

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے

اے آر وائی - کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے جو دونوں ٹیموں کیلئے انتہائی اہم ھے۔ پاکستان یہ میچ جیت کر ناقابل شکست برتری حاصل کر سکتا ہے اور بھارت کو سیریز میں واپس آنے کیلئے ہر حال میں میدان سر کرنا ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.