تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جنوری 2013
وقت اشاعت: 12:57

دوسرا ون ڈے : بھارتی بیٹنگ لڑکھڑا گئی، 5 آوٹ

اے آر وائی - کولکتہ میں ہونے والے دوسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں پاکستان کے ہدف دو سو اکیاون رنز کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ہے اوراب تک پانچ کھلاڑی آوٹ ہوکرویلین واپس جاچکے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے جنید خان اور عمر گل نے دو دو وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ محمد حفیظ نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.