تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جنوری 2013
وقت اشاعت: 20:18

شکست پر بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا

اے آر وائی - پاکستان کے خلاف شکست پر بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد انڈین میڈیا بھارتی ٹیم پر سخت تنقید کر رہا ہے اور بیٹنگ کی ناکامی پر تجربہ کار بیٹمسین وریندر سہواگ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ مہیندر امرناتھ کا کہنا ہے اب انہیں ٹیم سے ڈراپ کردینا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.