7 جنوری 2013
وقت اشاعت: 17:54
بھارت کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی جاری رہے گی، ذکاء اشرف
اے آر وائی - چئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی جاری ہے۔ قوم کو جلد اچھی خبر سننے کو ملے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت سے وطن پہنچنے کے موقع پر وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔