8 جنوری 2013
وقت اشاعت: 23:45
بگ بین محمد عرفان کی بورے والا واپسی پر شاندار استقبال
اے آر وائی - بھارت کے خلاف ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں پاکستان کا خفیہ ھتیار فاسٹ بولر محمد عرفان ثابت ھوئے۔ اپنے گاؤں بورے والا پہنچنے پر عرفان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔