تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 جنوری 2013
وقت اشاعت: 23:54

پی اواے پرپی ایس بی کی ایڈہاک پابندی غیرآئینی ہے، عارف حسن

اے آر وائی - پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پی او اے پر ایڈہاک لگائے جانے کا اقدام غیر آئینی ہے۔



اولمپک ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عارف حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے پاس پی او اے کے معاملات میں دخل اندازی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.