تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 جنوری 2013
وقت اشاعت: 20:35

پاکستان میں انٹرنیشنل ڈرائیورز کی آمد خوش آئند ہے، نادر مگسی

اے آر وائی - پاکستان کے نمبر ون موٹوکار ریسر نادر مگسی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ڈرائیورز کی آمد خوش آئند بات ہے۔ قومی ریسرز ڈاکار کار ریلی میں جوہر دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.