تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 جنوری 2013
وقت اشاعت: 23:16

بھارت نےسیکورٹی بہترہونےپرٹیم بھیجنےکاوعدہ کیاہے،ذکاءاشرف

اے آر وائی - چئیرمین پی سی بی ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی صورت حال بہتر ہونے پر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا مثبت جواب نہ دیاتو پاکستانی کھلاڑی بھی مصروفیت کے باعث بی پی ایل میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.