13 جنوری 2013
وقت اشاعت: 12:44
پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لیے تعاون کر رہے ہیں،ڈیوڈرچرڈسن
اے آر وائی - آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے آئی سی سی بھرپورتعاون کر رہی ہے۔ پاک انڈیا سیریز تسلسل سے جاری رہنی چاہئیے ۔