18 جنوری 2013
وقت اشاعت: 6:44
رواں سال پاکستان ہاکی کیلئے کافی اہم ہے،اختر رسول
اے آر وائی - پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اختر رسول چوہدری کا کہنا ہے کہ رواں سال قومی ٹیم کے لئے انتہائی اہم ہے۔ستائیس جنوری سے لاہور میں بچھنے والی نئی بلیو ٹرف پر کھلاڑی پریکٹس کا آغاز کر دیں گے ۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔۔۔۔۔