تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 جنوری 2013
وقت اشاعت: 18:3

بھارت نےانگلینڈ کو چوتھا ون ڈے ہراکر سیریز اپنے نام کرلی

اے آر وائی - بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ اس طرح بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.