23 جنوری 2013
وقت اشاعت: 18:14
پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی پانچ کیٹیگری کا اعلان
اے آر وائی - پاکستان سپر لیگ کے آفیشلز نے پانچ کیٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی بنیادی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ ڈائمنڈ لیگ میں شامل کھلاڑیوں کیلئے بنیادی رقم ایک لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔