24 جنوری 2013
وقت اشاعت: 18:34
پی ایس ایل سے ملک میں کرکٹ کو فائدہ ہوگا، عمران نذیر
اے آر وائی - ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ بی پی ایل میں عدم شرکت سے مالی نقصان کی پرواہ نہیں۔ پاکستان سپر لیگ سے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ملک میں کرکٹ کو فائدہ ہو گا۔ جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں بولرز اہم کردار ادا کریں گے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔