تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 جنوری 2013
وقت اشاعت: 18:35

دورہ جنوبی افریقہ،بورڈ نے رابطہ نہیں کیا،انضمام الحق

اے آر وائی - پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے دورہ بھارت کے بعد کوئی رابطہ نہیں کیا جسکے باعث وہ جنوبی افریقہ نہیں جاسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.