تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 جنوری 2013
وقت اشاعت: 17:1

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بھارت کی پہلی پوزیشن

اے آر وائی - انگلینڈ سے سیریز جیتنے کے بعد رویتی حریف بھارت آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں پہلے نمبرپر آگیا ہیں جبکہ قومی ٹیم اب بھی چھٹے پر نمبر ہیں۔



آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔۔ انگلینڈ سے پانچ میچوں کی سیریز جیتنےکے بعد بھارت ایک سو انیس پوائنٹس کے سر فہرست ہیں۔۔ سیریز میں شکست سے انگلینڈ کی ٹیم بھی ایک سو انیس پوائنٹس کے ساتھ دوسری نمبر پر ہیں۔



آسٹریلیا کی ٹیم تیسرے جبکہ نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔۔سری لنکا کی ٹیم کا پانچواں نمبر ہیں اور قومی ٹیم ایک سو سات پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر براجمان ہیں۔۔۔ ویسٹ ایڈیز کا ساتویں اور نیوزی لینڈ آٹھویں نمبر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.