تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 جنوری 2013
وقت اشاعت: 6:22

قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی

اے آر وائی - پشاورمیں ہونے والی قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی۔ فائنل میں پی ٹی وی کو تین ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں کھیلی گئی چیمپین شپ میں چاروں صوبوں سمیت سات ٹیموں نے حصہ لیا جس کا فائنل میچ پولیس اورپی ٹی وی کے درمیان کھیلا گیا۔



میچ میں پولیس کے کھلاڑیوں نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم پی ٹی وی کوایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.