تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 جنوری 2013
وقت اشاعت: 21:41

بھارتی ہاکی ٹیم پہلے پاکستان آکر کھیلے گی،آصف باجوہ

اے آر وائی - پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کسی نیوٹرل مقام پر نہیں ہوگی بلکہ بھارتی ٹیم پہلے پاکستان آکر کھیلے گی۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.