تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
31 جنوری 2013
وقت اشاعت: 21:26

پاکستانی فاسٹ بولرز اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،علی نقوی

اے آر وائی - جنوبی افریقہ کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کرکٹر علی نقوی کہتے ہیں کہ سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز کا کردار اہم رہیگا۔ جنوبی افریقی وکٹیں حریف سائیڈ کی طاقت دیکھ کر بنائی جاتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.