تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 فروری 2013
وقت اشاعت: 12:37

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ:پاکستان سپر سکس مر حلے سےآئوٹ

اے آر وائی - آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے گروپ بی سے پاکستان مسلسل شکستوں کے بعد سپر سکس مرحلے میں کوالیفائی نہ کرسکا۔ جنوبی افریقہ نے ایک سو چھیبس رنز سے شکست دی۔ قومی ٹیم ساتویں پوزیشن کیلئے کھیلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.