تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:3

آخری میچ میں وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھا جائے،عبدالقادر

اے آر وائی - پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر عبدالقادر کہتے ہیں کہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا کیخلاف وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھا جائے۔آسٹریلیا ایک فائٹنگ ٹیم ہے جس کیخلاف تین صفر سے کامیابی صحیح رہیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.