10 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:9
تیسرا ٹی ٹوینٹی: پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری
اے آر وائی - تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان پہلے فیلڈنگ کر رہا ہے۔ قومی ٹیم کی نظریں ٹی ٹوینٹی سیریز میں کلین سوئپ پر ہیں تو آسٹریلیا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل میچ میں کامیابی کےلیے پرامید ہے۔