11 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:42
بدقسمتی سے آخری میچ ہار گئے ، شاہد آفریدی
اے آر وائی - پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد حفیظ الیون نے ون یونٹ کیطرح پرفارم کیا،بدقسمتی سے آخری میچ جیت نہ سکے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں غلطیاں مشکلات کھڑی کرسکتی ہیں۔