13 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:4
پاکستان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے،شعیب،معین
اے آر وائی - راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہناہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے اگر فاسٹ بولرز دستیاب ہوں تو ایونٹ میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کامران اکمل سے اوپننگ کرانا فائدہ مند ثابت ہوگا۔