تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 23:58

نیشنل گیمز 90 روز کیلئے ملتوی کردیئے گئے

اے آر وائی - پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے گراؤنڈزکی عدم دستیابی کا بہانہ بنا کر نیشنل گیمز نوے روز کے لئے ملتوی کر دیئے ہیں۔ دوسری جانب ایسوسی ایشن کے صدر سید شاہد علی اسپورٹس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعٰفی ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.