14 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:21
آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، اجمل اورآفریدی شامل
اے آر وائی - انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں پاکستان کے سعید اجمل اور شاہد آفریدی شامل ہیں جبکہ بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے کپتان ہیں۔