تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:25

وارم اپ میچ : ٹاس جیت کر بھارت کی بیٹنگ جاری

اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔آخری اطلاعات تک بھارت نے سات اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر 50رنز بنالئے تھے۔ سہواگ نے 26اور گمبھیر نے 10رنزبنائے۔



پاکستان کی ٹیم میں رضاحسن اور عبدالرزاق کی جگہ شاہدآفریدی اور محمدسمیع کی واپسی ہوئی ہے۔گوتم گمبھیر اور وریندرسہواگ نے جارحانہ انداز سے آغاز کیا اورچار اوورز میں ہی اکتالیس رنز بنالئے تھے۔



عمرگل نے گوتم گمبھیرکودس رنز پربولڈ کرکے پاکستان کوپہلی وکٹ دلائی۔سعید اجمل نے سہواگ کو آفریدی کے ہاتھوں کیچ کرایا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.