تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:40

وارم اپ میچ: بھارت کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

جیو نیوز - کولمبو…ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں وارم اپ میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ کیلئے پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ محمد حفیظ، شاہد آفریدی، عمران نذیر، عمر اکمل، کامران اکمل، شعیب ملک، ناصر جمشید، عمر گل، سعید اجمل، سہیل تنویر، محمد سمیع۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ کل سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.