18 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:54
ٹی20ورلڈ کپ: زمبابوے کی سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت
اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا میلہ سج گیا۔ ہمبن ٹوٹا میں افتتاحی معرکہ میزبان سری لنکا اور زمبابوےکےدرمیان ہورہا ہے ۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔ ایونٹ میں بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔