تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:34

ٹی20ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کےخلاف زمبابوے کی بیٹنگ جاری

اے آر وائی - ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان میچ جاری ہے جوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کے بالرز کی میچ پر گرفت ہے ۔ زمبابوے نے تین وکٹوں کے نقصان پر آٹھ اوور میں چونتیس رنز بنائے ہیں ۔





متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.