تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:44

ٹی20:بھارت نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 171رنز کا ہدف دیدیا

اے آر وائی - ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کے رائونڈ میچز کے دوران کو لمبو میں کھیلے جانے والے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ستر رنز بنا کر انگکینڈ کو میچ جیتنے کے لئے ایک سو اکہتررنز کا ہدف دیا ہے ۔ بھارت کی جانب سے شرما نے نصف سینچری بنائی ۔ وہ پچپن رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔



انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کی بیٹنگ کی دعوت دی تھی بھارت کی جان سے اننگز کا آغاز گوتم گمبھر اور عمفان پٹھان نے کیا ۔ عرفان پٹھان آٹھ رنز بنا کر فن کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے ۔ جبکہ گوتم گمبھیر بھی فن کی گیند پر پینتالیس رنز بنا کر کیچ آئوٹ ہوئے ۔ ویرات کو ہلی نے بتیس گیندوں پر چالیس رنز بنائے وہ سوان کی گیند پر کیچ ہوئے ۔ دھونی نو رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے ۔



نیوزی لینڈ کی جانب سے اسٹیوین فن نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ ڈرن بچ نے ایک وکٹ لی اور سوان نے ایک ھلاڑی پویلین واپس بھیجا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.