تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:33

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :انڈیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے171رنز کا ہدف

جیو نیوز - کولمبو…آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ اے کے اہم میچ میں انڈیا نے انگلینڈ کو171 رنز کا ہدف دیا ہے،انگلینڈ نے ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20اورز میں چار وکٹ پر170 رنز بنا کر حریف ٹیم کو171رنز کا ہدف دیا ہے جس میں روہیت شرما کے55، کوہلی کے40اور گوتم گمبھیر کے45رنز شامل تھے۔انگلینڈ کی جانب سے اسٹیون فن نے دو جبکہ ڈیرن بیک اور سوان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.