تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:4

نیوزی لینڈ کی شکست کے آثار کپتان راس ٹیلر کے چہرے پر

اے آر وائی - پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چِت کردیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان روس ٹیلرنے جب مخالف کپتان محمد حفیظ کا کیچ ڈراپ کیاتو ان کےچہرے پر پریشانی کے آثار ابھرآئے۔اور پھرمیچ کے آخر تک پریشانی ان کے چہرے پر عیاں رہی۔



پاکستان نے میچ تو جیتنا تھا اوریہ کہ فتح نظر آرہی تھی نیوزی لینڈ کے کپتان کے چہرے پر ۔۔۔جو کبھی ایک طرح منہ بناتے تو کبھی دوسری طرح۔۔جیسے ہی محمد حفیظ کا کیچ چھوڑا تو راس ٹیلر نے بنائے ایک نہیں دو منہ کے انداز۔۔۔ اور پھر میچ کے دوران بھی ان کا چہرہ بدلتا رہا اندازشاید انہیں شکست کا پہلے سے اندازہ تھا یاتھا پاکستان کا خوف۔



میچ کے آخری لمحات میں رن آؤٹ ہونے پرراس ٹیلر سمجھ گئے کہ ان کی ٹیم کا کام تمام ہوچکا ہے۔ راس ٹیلر صاحب آپ منہ بناتے رہیں ہم تو کرگئے اپنا کام۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.