تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:3

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں انگلینڈ نمبر ون پوزیشن سے محروم

اے آر وائی - آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی فہرست جاری کردی۔ بھارتی ٹیم سے شکست کے بعد انگلینڈ پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا ہے۔ پاکستان فاتحانہ آغاز کی بدولت پانچویں نمبر پر پہنچ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.