تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:42

ورلڈ ٹی 20 : بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اے آر وائی - ٹوئنٹی توئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں جو آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جا رہا ہے ۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔



ورلڈٹوئنٹی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج کھیلے جانے میچ میں کم مارجن سے شکست بھی پاکستان کو سپر ایٹ میں پہنچادیگی۔ فتح پاکستان کو گروپ ڈی میں ٹاپ پرپہنچادیگی۔ پاکستان نے گروپ ڈی کے میچ میں نیوزی لینڈ کو تیرہ رنز سے شکست دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کوانسٹھ رنز سے زیرکیا۔ اس طرح نیوزی لینڈ نے ایک اعشاریہ ایک پانچ نیٹ رن ریٹ کیساتھ سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔



آج پاکستان ،بنگلہ دیش کے میچ سے اس گروپ سے سپر ایٹ کی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہو گا۔پ اکستان کا نیٹ رن ریٹ بنگلہ دیش سے بہتر ہے۔اس لئے بنگال ٹائیگرز کیلئے سپرایٹ میں رسائی کیلئے صرف فتح ہی کافی نہیں ۔ انہیں پاکستانی شاہینوں کوکم ازکم چھتیس رنز سے شکست دینا ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.